نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جبہۃ النصرہ دہشت گردوں نے ادلب شہر میں چالیس دروزی شہریوں کو اس لئے قتل کر دیا کہ انہوں نے دہشت گردوں کے ساتھ تعاون کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ دہشت گرد ادلب شہر کے متعدد تاریخی کلیساؤں کو بھی تباہ کر رہے ہیں۔ جبہۃ النصرہ دہشت گرد گروہ کے وحشیانہ اقدامات کے باوجود مغربی ممالک، ترکی اور سعودی عرب ان کی ...
جبہۃ النصرہ کے عناصر کو مقبوضہ فلسطین میں الوقت- اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں کو اسرائیل میں تربیت دی جاتی ہے-
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے بشار جعفری نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں جیش الفتح، جیش الیرموک اور جبہۃ النصرہ کے عناصر کو مقبوضہ فلسطین میں تربیت دی جاتی ہے ...
جبہۃ النصرہ کا صفایا کرنے کے بعد القلمون میں داعش دہشتگردوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے الوقت- حزب اللہ نے عرسال کے علاقے سے جبہۃ النصرہ کا صفایا کرنے کے بعد القلمون میں داعش دہشتگردوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔
حزب اللہ نے القلموں پہاڑیوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ رپو ...
جبہۃ النصرہ سے وابستہ درجنوں دہشت گرد عناصر کو ہلاک اور ان کے جنگی ساز و سامان کو بھی تباہ کردیا۔ یہ کارروائی حلب ایئرفورس کیڈٹ کالج کے اطراف میں انجام پائی۔ شام کی فوج نے حمص اور درعا میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا۔ مغربی شام میں واقع قلمون علاقے میں شام کی فوج اور حزب اللہ نے کئی ...
جبہۃ النصرہ اور دیگر مسلح گروہوں کو شکست دی جا سکے جبکہ ساری دنیا جانتی ہے کہ القاعدہ کو کس نے جنم دیا، امریکا، سعودی عرب اور پاکستان کی خفیہ ایجنسیوں نے القاعدہ کو جنم دیا اور اس کے ثبوت بہت سی کتابوں میں بھی موجود ہیں اور القاعدہ کا ہی دوسرا نام داعش ہے- عجیب بات یہ ہے کہ آج حقیقت میں داعش کا کون ...
جبہۃ النصرہ کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے تقریبا ایک سو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
ادلب کے مضافات میں بھی شام کی برّی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے فضائیہ کی پشت پناہی سے ابوالضہور ایئرپورٹ میں جبہۃ النصرہ اور جیش الفتح کے متعدد دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے ساز و سامان کو منہدم کر دیا ...
جبہۃ النصرہ جیسے دہشت گردوں کو نابود کرنا ممکن نہیں۔
صدر بشار اسد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کے دہرے معیارکی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کی قیادت میں قائم نام نہاد داعش مخالف اتحاد نے تاحال دہشت گردوں کی نابودی کے لیے کوئی ٹھوس اقدام نہیں کیا۔
جبہۃ النصرہ کے دہشت گردوں پر حملہ کرکے مشین گن سے لیس کئی گاڑیوں کو تباہ کر دیا ہے۔ اس حملے میں کئی دہشت گرد بھی مارے گئے ہیں۔
ایک اور اطلاع کے مطابق درعا علاقے کے ایک دوسرے مقام پر دہشت گرد گروہ فری سیرین آرمی کا ایک دہشت گرد اپنی گاڑی میں ہونے والے مقناطیسی بم دھماکے میں مارا گیا ہے۔
جبہۃ النصرہ یا النصرہ فرنٹ نے اپنا نام بدل کر فتح الشام فرنٹ رکھ لیا ہے۔ الوقت - شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ جبہۃ النصرہ یا النصرہ فرنٹ نے اپنا نام بدل کر فتح الشام فرنٹ رکھ لیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ النصرہ فرنٹ کی طرف سے نام تبدیل کرنا ایک لفظی کھیل ہے۔
بہ ...
جبہۃ الشامیہ اور دوسرے مسلح گروہوں کے ٹھکانوں پر حملہ کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فتح الشام گروہ سے مقابلے کے لئے ایک مشترکہ آپریشن روم تشکیل دیا گیا ہے۔
آستانہ اجلاس کے اعلامیے کے بعد شام میں سرگرم مسلح گروہ ایک دوسرے کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ شام کے باخبر ذریعے نے جو آستانہ اجلاس میں شریک تھا، شرق ...